Read more about: اعزاز
اے رب کائنات یہ اعزاز بخش دے
حمد و ثنا کے واسطے آغاز بخش دے
اخلاص زندگی کا رنگ ہے معتبر
اظہار کے لیے نیا انداز بخش دے
نسبت سے جو سرکار کی عزت ملی مجھے
درجے میں اس جہان میں رحمت ملی مجھے
کیا خوب ملا گھر میں ہے رشتوں کا تقدس
بیٹی ہے ماں ہے اور پاکیزہ بہن بھی ہے
مجھ میں ہیں حوصلے بلند جستجو بھی ہے
مشکل میرے حالات میرے روبرو بھی ہے
جذبات کے سبب مجھے نازک ہے سمجھتے
افسوس کے وہ ٹھیک سے سمجھے نہیں مجھے
ایک جہد مسلسل کی رقم داستاں کروں
منزل کے راستے ہیں سبھی ڈھونڈتے مجھے
Read more about: Mediaverse
خواتین کے عالمی دن 8 مارچ کی مناسبت سے اعزاز کے نام سے لکھی جانے والی نظم پڑھئیے میڈیا ورس میگزین میں اور رائے دیجیے میڈیا ورس آپ کی رائے کا منتظر ہے۔ یہ نظم اعزاز رمشاء رضوی کی کاوش ہے۔
اے رب کائنات یہ اعزاز بخش دے حمد و ثنا کے واسطے آغاز بخش دے
اخلاص زندگی کا رنگ ہے معتبراظہار کے لیے نیا انداز بخش دے
نسبت سے جو سرکار کی عزت ملی مجھےاظہار کے لیے نیا انداز بخش دے
نسبت سے جو سرکار کی عزت ملی مجھےاظہار کے لیے نیا انداز بخش دے